کوٹ رادھاکشن+ بھوئے آصل (نمائندہ خصوصی + نامہ نگار) ہمارا مقصد صرف اور صرف عوام کی خدمت کرنا ہے ،باشعور عوام نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب صرف عوامی خادم کو ہی منتخب کیا جائے گا، جماعت اسلامی حقیقی معنوں میں عوام کی خادم جماعت ہے، قیام پاکستان سے لیکر اب تک پاکستان کی بقائ، اسلامی قوانین کے نفا ذ کے لیے ہمیشہ جماعت اسلامی نے قربانیاں دیں ہیں ۔ان خیالات کا اظہار نو منتخب صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ کوٹ رادھاکشن راجہ زبیر احمد کیانی و نومنتخب جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ محسن بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے کیا ۔
ہمارا مقصد صرف عوام کی خدمت کرنا ہے:راجہ زبیر احمد ‘ محسن بلوچ
Jul 08, 2021