لاہور(نیوزرپورٹر)تحریک نصاف سنٹرل پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری ملک امانت علی نے کہاکہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں شکست دیکھ کر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو اب کشمیریوں کی یادستانے لگی، وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کے حقیقی ترجمان ہیں، پی ٹی آئی آزا د کشمیر کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرے گی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت دوغلی اور منافقانہ سیاست کررہی ہے۔
آزاد کشمیر کے انتخابات میں شکست دیکھ کر ن لیگ پیپلزپارٹی کو کشمیریوں کی یادستانے لگی،امانت علی
Jul 08, 2021