خواتین کی احساس سنٹر سے رقم وصولی سیکسی نیشن کیساتھ مشروط

علی والی (نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر علی پور کا مختلف احساس سنٹرز کادورہ خواتین کی رقوم وصولی کو کرونا ویکسین کے ساتھ مشروط کر دیا انتظامیہ کو ٹھنڈے پانی اور چھاوں کا انتظام کرنے کا حکم تفصیلات کے مطابق  مبین احسن اسسٹنٹ کمشنر علی پور نے خواتین گرلز کالج سمیت دیگر احساس سنٹر زکا عوامی شکایت پردورہ کیا سماجی فاصلے اور انتظامات چیک کیے  احساس  سنٹر پر ٹھنڈا پانی اور کرسیوںکی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے ہدایت جاری  ،غفلت برتنے پر قانونی کاروائی کی جائے گی جو خواتین کرونا ویکسین نہ لگائے اس خاتون کو فوری  رقم بغیر کٹوتی باعزت طریقے سے دی جائے جو خاتون ویکسین نا لگائے رقم  نہ دی جائے ریٹیلرز کو سختی سے حکم دیا ۔

ای پیپر دی نیشن