ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ)تیسرا استاد محمد صدیق چغتائی 8 سائیڈ فلڈ لائٹ ڈویژنل فٹ بال ٹورنامنٹ جامع ھائی سکول وکٹری فٹ بال گراؤنڈ میں جاری ہے چھٹے روز دوسراکواٹر فائنل میچ وٹو الیون فٹ بال کلب اور کارواں فٹ بال کلب کے درمیان کھیلا گیا جو مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کے برابر رہا میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ھوا جو وٹو الیون فٹ بال کلب نے صفر کے مقابلہ میں 3گول سے جیت لیا۔
وٹو الیون نے کاررواں فٹبال کلب کو 3 گول سے شکست دیدی
Jul 08, 2021