ملتان (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ اسکواڈ کا صوفیہ گارڈنز کارڈف میں ٹریننگ سیشن ہوا ،بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث قومی کھلاڑی انڈور سیشن میں نیٹ پریکٹس کررہے تھے۔قومی کھلاڑیوں کی انڈور سیشن میں بیٹنگ اور باؤلنگ پریکٹس کی گئی قومی اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن تین گھنٹے تک جاری رہا۔