گھر نہ اچھوڑنے پر دو افراد  کا تشدد‘کلائی توڑدی 

کہروڑپکا (خبرنگار)گھر نہ چھوڑنے پر دو افراد کا تشدد ۔کلائی توڑدی ۔مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق چاہ شاہی والا کے رہائشی محمد وسیم نے پولیس تھانہ سٹی کو درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ تنویر اورعاطف ڈنڈے سوٹوں سے مسلح میرے گھر گھس آئے تشد د کا نشانہ بنایااوربازوکی کلائی توڑ دی وجہ عناد یہ ہے کہ وہ میرے گھر پر قبضہ کرنا چا ہ رہے تھے پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔

ای پیپر دی نیشن