امریکی صدر کے بیٹے کی ازخود بنائی گئی منشیات استعمال کرنے کی ویڈیو وائرل


واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے کی منشیات استعمال کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن برہنہ حالت میں پانی کے ٹینک میں بیٹھے ہیں جب کہ انہیں منشیات لیتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ہنٹر بائیڈن نے اپنے منشیات کے استعمال کی ویڈیو خود بنائی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...