اسلام آباد کی 2مرکزی شاہراؤں پر ائیر کوالٹی انڈکس مئیرمنٹ سسٹم لگانے کا فیصلہ 


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے وفاقی دارلحکومت میں ماحولیا تی آلودگی کو کم کرنے کیلئے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ ماحولیات کے تعاون سے سری نگر اور ایکسپریس وے ہائی وے پر ائیر کوالٹی انڈکس مئیرمنٹ سسٹم لگانے کا فیصلہ کیاہے یہ فیصلہ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ ماحولیات کے ہیڈڈاکٹر فہیم کھوکھر کے درمیان ایک میٹنگ میں کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن