اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کی امریکی خصوصی صدارتی نمائندہ برائے ماحولیات جان کیری سے ٹیلیفون پر گفتگوماحولیتی تبدیلی کے مختلف موضوعات پر تفصیلی گفتگووفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے جان کیری کو پاکستان کو ماحالیتی تبدیلی کے حوالے سے درپیش اثرات اور خطرات سے آگاہ کیادونوں نے ماحولیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیاگفتگو میں پاکستان امریکہ کے درمیان ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایک ورکنگ گروپ کے قیام کا عزم کیا گیاشیری رحمان نے عالمی ماحولیاتی اہداف کے لیے بائیڈن انتظامیہ کے وعدوں کی بھی تعریف کی اور انہوں نے 21ویں صدی کے سب سے بڑے چیلنج سے نمٹنے کے لئے سینیٹر جان کیری کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔
شیری رحمان
شیری رحمان کا امریکی خصوصی صدارتی نمائندہ برائے ماحولیات سے ٹیلیفونک رابطہ
Jul 08, 2022