منڈا چوک ( نامہ نگار ) بستی کلاں میں واقع قاضیاں والے قبرستان میں نالیوں کا پانی مسلسل دس پندرہ روز سے دا خل ہورہا ہے جس کی وجہ سے کئی قبریں منہدم ہوچکی ہیں اور کئی قبریں زمین بوس ہو گئیں قبرستان میں تین اطراف سے نالیوں کا گندہ پانی داخل ہو رہا ہے اہل محلہ نے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
بستی کلاں ، قاضیاں والے قبرستان میں نالیوں کا پانی مسلسل دا خل، کئی قبریں منہدم
Jul 08, 2022