گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق ای ٹرانسفر کیلئے گوجرانوالہ میں کل 429 اساتذہ نے درخواستیں جمع کرائیں جن میں سے 242 منظور اور 4 مسترد کر دی گئیں ہیں۔ جبکہ 170 ابھی ویٹنگ پر ہیں۔13 درخواستوں کی باقاعدہ اپروول دے دی گئی ہے۔ عید کی تعطیلات کی وجہ سے ویریفیکیشن 14 کی بجائے 19 جولائی کو ہوگی۔
اور 25 جولائی کو آرڈرز جاری کیئے جائیں گے۔
اساتذہ کی ای ٹرانسفر کیلئے242 درخواستیں منظور،170 ویٹنگ میں
Jul 08, 2022