پیرس (این این آئی)فرانس میں مقیم پاکستانی سول کمیونٹی اور فرانسیسی عوام نے 9 مئی کے واقعات پر فرانسیسی صدر میکرون کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے حالیہ سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے ذمے دار چیئرمین پی ٹی آئی ہیں۔
9 مئی واقعات، فرانس میں پاکستانی کمیونٹی اور عوام کا صدر میکرون کو خط
Jul 08, 2023