پاکپتن: ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی‘ 3 افراد جاں بحق

پاکپتن (نوائے وقت رپورٹ) فٹبال گراؤنڈ پاکپتن کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن