’’الیکشن‘‘    فرانسیسی دائیں‘ بائیں بازو کی جماعت میں سے کوئی بھی اکثریت لینے کی پوزیشن میں نہیں

Jul 08, 2024

پیرس (نوائے وقت رپورٹ) فرانس کے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں دائیں اور بائیں بازو کی جماعتوں میں سے کوئی بھی اکثریت حاصل کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ ایگزٹ پول کے مطابق دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی 135 سے 155 تک نشستیں حاصل کر سکتی ہے۔ بائیں بازو کی جماعت نیو پاپولر فرنٹ 180 سے 210، صدر میکرون کا اتحاد 155 سے 195 تک نشستیں حاصل کر سکتا ہے۔ سادہ اکثریت کیلئے پارلیمان کی 577 میں سے 289 نشستیں حاصل کرنا ہوں گی۔

مزیدخبریں