سیالکوٹ میں زیادتی کے ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام

سیالکوٹ (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے امیگریشن نے سیالکوٹ میں کارروائی کر کے جنسی زیادتی مقدمے کے ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا تعلق سیالکوٹ سے ہے‘ اسلام آباد پولیس کو مطلوب تھا‘ ملزم پر تھانہ مارگلہ میں ریپ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔ ملزم کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔ ملزم کو گرفتاری کے بعد اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...