گگومنڈی کی 25 سالہ کائنات آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی

گگومنڈی (نامہ نگار) نواحی گاؤں 249 ای بی کے حاجی زمان کی 25 سالہ بیٹی کائنات بی بی کو پیٹ میں شدید درد ہونے پر لاہور کے ایک نجی ہسپتال لے جایا گیا۔ لاہور ہسپتال کے ڈاکٹرز نے مذکورہ لڑکی کا آپریشن کر کے اسے لڑکا بنا دیا جس کے بعد اس کا نام ’’محمد آفاق‘‘ رکھ دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن