پاکستانی حج‘ عمرہ‘ زیارات پر ساڑھے 3 ارب ڈالر سالانہ خرچ کرتے ہیں

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی شہری حج، عمرہ اور زیارات پر3 ارب 50 کروڑ ڈالر سالانہ خرچ کرتے ہیں۔کراچی سے نجی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عمرے پر 2 ارب ڈالر، حج پر ایک ارب ڈالر اور زیارتوں پر 50 کروڑ ڈالر خرچ کرتے ہیں۔ ریسرچ رپورٹ کے مطابق عیدالاضحٰی پر  ڈھائی ارب ڈالر کے جانور قربان کرتے ہیں جس کا مجموعی خرچ 3 ارب ڈالر ہوتا ہے۔ ریسرچ رپورٹ کے مطابق قربانی کے جانوروں کی کھالوں سے لیدر سیکٹر کی 37 فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...