میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اسلام مغربی تہذیب کے تمام عمدہ اصولوں کا سرچشمہ ہے پندرہویں صدی عیسوی میں جب سے یورپ کی ترقی کا آغاز ہوا، یورپ میں علم کا چرچہ مسلمانوں ہی کی یونیورسٹیوں سے ہوا تھا۔
(ماخوذ از ’’فکر اقبال میں ’’سائنس کا مقام‘‘)
فرمودہ اقبال
Jul 08, 2024