فرمان قائد

Jul 08, 2024

قائداعظم نے فرمایا

جہاں تک دو قومی نظریہ کا تعلق ہے، یہ کوئی نظریہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے۔ ہندوستان کی تقسیم اسی بنیاد پر ہوئی ہے۔ 
(ایک غیر ملکی نامہ نگار مسٹر ہوپر سے  انٹرویو 25 اکتوبر 1947ء)

مزیدخبریں