اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت آج ہو گی 

لاہور ( ین این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت آج  ہو گی  ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم آج  8جولائی کو درخواستوں پر سماعت کریں گے ۔ عدالت نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے پانچ نکاتی ایس او پیز جاری کررکھے ہیں ، عدالت نے حنا حفیظ اللہ کو عدالتی معاون بھی مقرر کررکھا ہے جبکہ عدالت نے مستقبل میں ججز کو اپروچ نا کرنے کی ہدایت کررکھی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...