چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)نیوٹائون پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکرلیا ملزم ہاشم شاہ گزشتہ سال سے نیوٹان پولیس کو مطلوب تھا۔

ای پیپر دی نیشن