راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر )امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت نے ئی ایم ایف کے دبائو پر عوام پر جو ظالمانہ ٹیکس لگائے ہیں اور بجلی کی قیمتوں میں ناروا اضافہ کیا ہے اس کو فوری طور پر واپس لے ۔ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کو ریلیف دیا جائے ۔ 12 جولائی کو اسلام باد میں دھرنا عوام کو ریلیف دلانے کے لئے ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی دفتر سید مودودی بلڈنگ میں زونل امرا, سابق امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی ،جے ئی یوتھ کے ذمہ داران اور برادر وذیلی تنظیموں کے عہدیداروں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
حکومت ظالمانہ ٹیکس اور بجلی کی قیمتوں میں ناروا اضافہ فوری واپس لے، عارف شیرازی
Jul 08, 2024