بوچھال کلاں(نامہ نگار) محکمہ صحت کے وفاقی وز یر ڈاکٹر ملک مختیار احمد برتھ سے علاقی ونہار کے سماجی کار کن ملک حفیظ دھرکنہ نے ان کے ڈیرے پر ملاقا ت کی انہوں نے تحصیل کلر کہار میں صحت کے حوالے سے بات چیت کی جس پر وفاقی وزیر مختیار احمد برتھ نے کہا کہ حکومت کا ویژن ہے کہ عوام کو صحت کی ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیںجس کے لئے فوری اقدام کئے جا رہے ہیں ۔