چوآسیدن شاہ(نامہ نگار)116 سالہ عرس قدوۃ السالکین سراج لکاملین،محبوب اللہ الصمدحضرت اعلیٰ خواجہ احمد میروی ؒبمطابق 3،4،5محرم الحرام بتاریخ 10،11،12جولائی 2024،بروز بدھ،جمعرات، جمعہۃ المبارک زیر سرپرستی حضرت پیرمحمد فاروق احمد چشتی سجادہ نشین آستانہ عالیہ میرا شریف،پنڈی گھیب،ضلع اٹک منعقد ہو رہا ہے۔جس کی صدارت حضرت دیوان حامد مسعود چشتی فاروقی سجا دہ نشین پاکپتن شریف ،مہمانان خصوصی حضرت پیر محمد اکرم شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ گڑھی شدیف،حضرت پیر سیدسعادت علی شاہ آستانہ عالیہ چورہ شریف ہونگے۔
116 سالہ عرس قدوۃ السالکین سراج لکاملین 3محرم سے شروع ہو گا
Jul 08, 2024