سنی علما کونسل کے زیراہتمام ایک مطالباتی جلوس آج نکالا جائے گا

 کلرسیداں(نامہ نگار)سنی علما کونسل کے زیرا ہتمام ایک مطالباتی جلوس اج بروز پیر صبح ساڑھے نو بجے چوآ روڈ مرید چوک سے نکالا جائے گا جس کی قیادت قاری عبدالحفیظ فاروقی کریں گے منتظمین کے مطابق شرکا جلوس چوآ روڈ سے ہوتے ہوئے پنڈی روڈ پر مین چوک پہنچیں گے جہاں علمائے اکرام خطاب کریں گے انہوں نے کہا کہ ہمارا ایک نکاتی مطالبہ ہے کہ حکومت خلیفہ دوئم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت کو سرکاری طور پر منائے اور عام تعطیل کا اعلان کرے۔

ای پیپر دی نیشن