لاہور میں مانگا روڈ رائیونڈ بائی پاس پرکاٹن فیکٹری میں کیمیکل ڈرم پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی ،7مزدور زخمی ہوگئے۔آگ کے باعث کیمیکل کے ڈرم بلاسٹ ہونے سے فیکٹری کی اندرونی عمارت منہدم ہوگئی،ملبے تلے دب کر سات مزدور زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ایمرجنسی لاہورکی سنارکل سمیت تیرہ اور قصورکی دو گاڑیوں نے آگ پرقابو پایا لیا۔
لاہور:کاٹن فیکٹری میں کیمیکل ڈرم پھٹنے سے آتشزدگی ،7مزوورزخمی
Jul 08, 2024 | 12:23