ہالی وُڈ کی بلاک بسٹر فلم اواتار کی کامیابی کے بعد چین میں بھی تھری ڈی فلموں پر کام شروع ہوگیا۔

Jun 08, 2010 | 19:29

سفیر یاؤ جنگ
اواتار کی باکس آفس پر کامیابی نے چین کےفلم پروڈیوسرز کوبھی تھری ڈی میں فلموں کی تیاری کی جانب راغب کرلیا ہے۔ \\\"ایمپائرز آف دی ڈیپ\\\" نامی فلم کے پروڈیوسر نے ٹوڈی میں فلم کی تیاری کے باوجود اسے تھری ڈی میں پکچرائز کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ فلم کی تیاری کے سلسلے میں چین کی پروڈکشن کمپنی نے اواتار کی ٹیم کی خدمات حاصل کی ہیں۔ فلم کی تیاری کیلئے چھ ماہ کا عرصہ مختص کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ یہ فلم رواں سال کے اختتام پر ریلیز کردی جائے گی۔
مزیدخبریں