پیپلز پارٹی کو ریکارڈ کرپشن اور ملکی دولت کا حساب دینا ہو گا: رانا مبشر اقبال

پیپلز پارٹی کو ریکارڈ کرپشن اور ملکی دولت کا حساب دینا ہو گا: رانا مبشر اقبال

Jun 08, 2013

کاہنہ ( نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما متوقع امیدوار این اے 129رانا مبشر اقبال نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا، علی بابا 40 چور کے ٹولے کا وقت ختم ہو گیا ہے، پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ریکارڈ کرپشن کی گئی، 5 سالوں میں بے دردی سے لوٹی ہوئی دولت کا حساب دینا ہو گا۔

مزیدخبریں