مسلم لیگ ن بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائے گی: فیض رسول سلہریا

مسلم لیگ ن بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائے گی: فیض رسول سلہریا

لاہور (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما فیض رسول سلہریا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ تھانہ کلچر کو بدلنا اور پٹواری کلچر ختم کرنا خادم پنجاب میاں شہباز شریف کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔

ای پیپر دی نیشن