مسلم لیگ ن ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی: خالد مصطفٰی

مسلم لیگ ن ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی: خالد مصطفٰی

لاہور (پ ر) سابق چیئرمین پاکستان بیت المال ضلع لاہور خالد مصطفٰی نے میاں نواز شریف کے وزیراعظم اور شہباز شریف کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کی خوشی میں اپنے دفتر پرانی انارکلی میں مٹھائی تقسیم کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ملک کو بحرانوں سے نکال لے گی اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن