لاہور (لیڈی رپورٹر) پیپلزپارٹی کی رہنما لبنٰی چودھری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی ملک کے نوجوانوں کو ان کے حقوق دلوائے گی۔
پیپلزپارٹی ملک کے نوجوانوں کو حقوق دلائے گی: لبنٰی چودھری
پیپلزپارٹی ملک کے نوجوانوں کو حقوق دلائے گی: لبنٰی چودھری
Jun 08, 2013