اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نئی وفاقی کابینہ کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ نئی کابینہ کی تشکیل خوش آئند ہے۔ طالبان کے ساتھ مفاہمت، حکومت کو احتیاط سے قدم اٹھانا ہو گا۔ وقت آ گیا ہے کہ ملک کو چیلنجز سے نکالا جائے۔
طالبان کیساتھ مفاہمت، حکومت کو احتیاط سے قدم اٹھانا ہو گا : فضل الرحمن
Jun 08, 2013