بجلی کے پیداواری ٹیرف میں 82 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی کے پیداواری ٹیرف میں 82 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بجلی کے پیداواری ٹیرف میں 82 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ نیپرا کے مطابق ٹیرف میں اضافے کی منظوری ناردرن پاور جنریشن کمپنی کیلئے دی گئی۔ ٹیرف میں اضافہ فرنس آئل کی قیمتیں بڑھنے کے باعث کیا گیا۔ ٹیرف میں اضافے کا اطلاق 31 مئی سے تصور کیا جائیگا۔
اضافے کی منظوری

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...