لاہور(خبر نگار)پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنر ل لطےف کھو سہ نے نئی حکومت کی خارجہ پالےسی کی گائےڈ لائن مےں ڈرون حملوں اور پاکستا ن اےران گےس پائپ لا ئن منصو بے کا ذکر نہ ہونے پر اظہار ِ افسو س کےا ہے ۔ اُنہوں نے کہا نوا زشرےف کے کھوکھلے وعدے اور نعرے بہت جلد بے نقا ب ہونے لگے ہےں۔اُنہوں نے ےاد دلا ےا نوا ز شرےف نے اےبٹ آباد مےں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے قوم سے وعدہ کےا تھا کہ وہ اےبٹ آباد کمےشن کی رپورٹ پر عمل کرےں گے۔ مذکورہ رپور ٹ پر عمل کرنا تو درکنار، اس کو صر ف شا ئع ہی کر وا دےںتو وہ انہےں اس پر خراجِ تحسےن پےش کرےنگے۔اُنہوں نے کہا پےپلز پا رٹی کی سا بق جمہوری حکومت نے ملک مےں توا نا ئی کے بحران پر جلد از جلد قابو پا نے کے لےے اےرا ن پاکستا ن گےس پائپ لا ئن پراجےکٹ کو شرو ع کےا تھا۔ اےران پاکستان گےس پائپ لا ئن پراجےکٹ کو جما عتی سےاست کی بھےنٹ نہ چڑ ھا ےا جائے۔ جمہورےت مےں قومی اہمےت کے منصو بوں کو جاری رکھا جاتا ہے۔ جس قسم کے گھمبےر مسا ئل کاوطنِ عزےز کو سامنا ہے، کو ئی اےک سےاسی جما عت انہےں تنِ تنہا حل نہےں کر سکتی۔اس لےے نواز شرےف کو چاہئے دےگر سےا سی جما عتوں سے مل کر ملک کو درپےش سنگےن مسا ئل نکالنے کیلئے متفقہ حکمت ِ عملی تشکےل دےنے پر توجہ مر کوز کرےں۔
لطیف کھوسہ