تونسہ شریف (نامہ نگار) پنجاب اسمبلی میں جے یو آئی (ف) کے پارلیمانی لیڈر میر بادشاہ قیصرانی کو سول جج تونسہ درجہ اول نصرت علی صدیقی کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ پولنگ سٹیشنوں پر دھاوا بولنے اور بیلٹ پیپر اٹھا کر فرار ہونے کے مقدمہ کی سماعت ہوئی عدالت نے میربادشاہ قیصرانی کو 14 روز کےلئے جوڈیشل ریمانڈ پر سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان بھیج دیا۔
میر بادشاہ قیصرانی