فلسطین کے نئے وزیراعظم رامی حمداللہ کی نئی حکومت نے حلف اٹھا لیا: محمود عباس نے حلف لیا

فلسطین کے نئے وزیراعظم رامی حمداللہ کی نئی حکومت نے حلف اٹھا لیا: محمود عباس نے حلف لیا

Jun 08, 2013

رملہ (اے پی پی) فلسطین کے نئے وزیراعظم رامی حمد اﷲ کی نئی حکومت نے حلف اٹھالیا ۔ فلسطین کے صدر محمود عباس نے نومنتخب وزیراعظم اور نئی حکومت سے حلف لیا ۔ فلسطینی نیشنل اتھارٹی کی تاریخ میں 15 ویں حکومت کی حلف برداری تقریب صدر محمود عباس کے دفتر میں منعقد ہوئی ۔

مزیدخبریں