ریونیو ہدف کا 93 فیصد حصول ، کلکٹر آپریزمنٹ کی ایف بی آر کے ماتحت افسروں کو مبارکباد

ریونیو ہدف کا 93 فیصد حصول ، کلکٹر آپریزمنٹ کی ایف بی آر کے ماتحت افسروں کو مبارکباد

Jun 08, 2013

لاہور (خبر نگار) کلکٹر آپریزمنٹ لاہور زیبا حئی اظہر نے ریونیو میں 93 فیصد ٹارگٹ حاصل کر لینے پر مبارکباد دی جن میں ڈپٹی کلکٹر یٰسین مرتضٰی، رضوان صلابت اور اسسٹنٹ کلکٹر جی پی او ہیں۔

مزیدخبریں