کراچی(این این آئی) الطاف حسین کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کی نوکری کو بھی خطرے میں ڈال گئی۔ حکومت سندھ نے کراچی میں پولیس قیادت کی تبدیلی پر سوچ و بچار شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے غلام قادر تھیبوکی تعیناتی مجبوری تھی۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کی تبدیلی پر غور
Jun 08, 2014