برازیلیہ (اے پی پی) فیفا ورلڈکپ 2014، وارم اپ میچز میں جاپان نے زیمبیا، کروشیا نے آسٹریلیا، یونان نے بولیویا، کولمبیا نے اردن اور پرتگال نے کوسٹاریکا کو ہرا دیا۔
فیفا ورلڈکپ : جاپان، کروشیا، یونان کولمبیا، پرتگال وارم اپ میچز میں کامیاب
Jun 08, 2014