گکھڑمنڈی(نامہ نگار) آل پنجاب منیجر اللہ دتہ بٹ میموریل ہاکی ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ اتحاد ہاکی کلب گکھڑ اور برادرز ہاکی کلب چکدادن کے مابین گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول گکھڑ کی گرائونڈ میں کھیلا گیا جو اتحاد ہاکی کلب نے ایک کے مقابلے تین گول سے جیت لیا ۔