تھرپارکر/ ڈیپلو، نگر پارکر/ اسلام کوٹ (آئی این پی) سندھ میں رانی کھیت کی بیماری کے باعث 11 مور ہلاک ہوگئے۔ ایک ہفتہ کے دوران ہلاک ہونیوالے موروں کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی۔
سندھ میں رانی کھیت سے مزید 11 مور ہلاک، ایک ہفتہ میں تعداد 300 سے بڑھ گئی
Jun 08, 2014