لاہور (پ ر) رانا اختر حسین کو ماڈل ٹاﺅن قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ وہ رانا صفدر، رانا اکرم، رانا افضل، رانا اعظم، ڈاکٹر ناظم، رانا نعیم، رانا اسلم، رانا نوید اور وحید رانا کے والد تھے۔ ان کا ختم آج بروز اتوار 5 بجے 131 بلاک ڈی ماڈل ٹاﺅن میں ہو گا۔ دعا 7 بجے ہو گی۔