اسلام آباد (وقت نیوز) اسلام آباد کے نواحی علاقے بہارہ کہو میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا اور 60 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد پولیس کے ماطبق سرچ آپریشن ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر کیا گیا۔
اسلام آباد کے نواح میں سرچ آپریش، 60 سے زائد مشتبہ افراد حراست میں لے لئے گئے
Jun 08, 2014