دنیا بھر میں دماغی رسولی سے آگاہی اور سمندروں کے تحفظ کا دن آج منایا جائے گا

Jun 08, 2014

اسلام آباد + جہانیاں+ احمد یار (ثناء نیوز+آن لائن)  پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر (دماغی رسولی) سے آگاہی اور سمندروں کے تحفظ  کا عالمی دن آج منایا جائے گا۔ مقصد دماغی رسولی سے جنم لینے والی پیچیدگیوں اور علاج معالجے کے متعلق آگاہی او ر اس سے متاثر مریضوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے اس حوالے سے ملک بھر میں سیمینارز، واکس اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔

مزیدخبریں