قاہرہ ( این این آئی+اے ایف پی) مصری عدالت نے اخوان المسلمون کے مزید10کارکنوں کو ان کی عدم موجودگی میں سزائے موت سنادی ۔ سینئر رہنما محمد بدائی سمیت 37 کارکنوں کو5 جولائی کو سزا سنائی جائے گی۔
مصر: اخوان المسلمون کے مزید 10کارکنوں کو سزائے موت سنادی گئی
Jun 08, 2014