پاکستان میں انٹر نیشنل ہاکی بحال کرانا چاہتے ہیں : نیگرے

برسلز (نوائے وقت رپورٹ) صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نیگرے نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہاکی بحال کرانا چاہتے ہیں۔ اکتوبر، نومبر میں پاکستان جاؤں گا اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام  سے ملاقات کروں گا۔ نیدرلینڈ اور ارجنٹائن کی ٹیمیں  پاکستان میں ہاکی کھیلنا چاہتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...