برسلز (نوائے وقت رپورٹ) صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نیگرے نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہاکی بحال کرانا چاہتے ہیں۔ اکتوبر، نومبر میں پاکستان جاؤں گا اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام سے ملاقات کروں گا۔ نیدرلینڈ اور ارجنٹائن کی ٹیمیں پاکستان میں ہاکی کھیلنا چاہتی ہیں۔
پاکستان میں انٹر نیشنل ہاکی بحال کرانا چاہتے ہیں : نیگرے
Jun 08, 2014