پاکستان میں اولمپک ڈے منایا گیا

Jun 08, 2015

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے اشتراک سے ملک میں اولمپک ڈے منایا۔ اتھلیٹکس، باسکٹ بال اور سائیکلنگ مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صدر پی او اے لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن تھے جبکہ اس موقع پر سیکرٹری پی او اے خالد محمود، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپیئن اختر رسول سمیت کھیلوں کی تنظیموں کے عہدیداران کی بڑی اکثریت موجود تھی۔

مزیدخبریں