لندن (بی بی سی رپورٹ) فیفا میں گھپلوں کے انکشافات جاری ‘بچوں میں فٹبال کے فروغ کیلئے مختص کی جانے والی رقم فیفا عہدیدار ہڑپ کر گئے،دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ فیفا کے ان ایک کروڑ امریکی ڈالروں کے ساتھ کیا ہوا جنھیں تنظیم کے سابق نائب صدر جیک وارنر کے اکاؤنٹس میں بھجوایا گیا تھا۔۔ ضمانت پر رہاجیک وارنر کو امریکہ کے سپرد کیا جا سکتا ہے۔