اگر پاکستان کی زرعی پیداوار کو صنعتوں کے قیام اور فروغ میں پورا پورا اور بہترین طریقے سے استعمال کیا جائے تو یہ اپنی عوام کی مشہور کاریگری کی روایات اور جدید ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کرنے کی قابلیت کے ساتھ ساتھ صنعت کے میدان میں بھی اپنا سکہ جما لے گا اور ایک گہرا، مستقل اور منفرد نقش قائم کر لے گا۔ (چیمبر آف کامرس، کراچی، 27 اپریل 1948ئ)
پاکستان کی زرعی پیداوار ک
Jun 08, 2015